وفاقی حکومت کی پشاور ہائیکورٹ کو لاپتہ افراد کیس میں ٹاسک فورس کی تشکیل پر رپورٹ جلد پیش کرنیکی یقین دہانی

28 نومبر 2013
وفاقی حکومت کی پشاور ہائیکورٹ کو لاپتہ افراد کیس میں ٹاسک فورس کی تشکیل پر رپورٹ جلد پیش کرنیکی یقین دہانی

پشاور (آئی این پی) پشاور ہائیکورٹ کو وفاقی حکومت نے لاپتہ افراد کیس میں ٹاسک فورس کی تشکیل دینے کی حتمی رپورٹ جلد عدالت میں جمع کرانے کی یقین دہانی کرا دی۔جسٹس فصیح الملک اور جسٹس اکرام اللہ جان پر مشتمل دو بنچ نے سماعت کی۔