بیروزگاری اور دہشت گردی حکومت کیلئے چیلنج ہے:گلزار گجر

28 نومبر 2013

رائے ونڈ (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رکن چودھری گلزار گجر نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت بدامنی اور بدعنوانی کی آگ پر قابو پانے کیلئے کوشاں ہے، بیروزگاری اور بدترین دہشت گردی موجودہ حکومت کیلئے بہت بڑا چیلنج ہے، حلقہ کی پسماندگی کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے۔