سالانہ مجلس عزا زنانہ

28 نومبر 2013

لاہور  (پ ر) حضرت امام زین العابدین کی شہادت کے سلسلہ میں زنانہ مجلس عزا کل بروز جمعہ 24 محرم الحرام کے بعد دوپہر 3 بجے شہباز کھوکھر رہنما مسلم لیگ ن لاہور کی رہائش گاہ 620 کریم بلاک علامہ اقبال ٹائون ہو گی۔ رباب ترمذی  خطاب اور نواحہ خوانی  باجی گلشن مشکور کریں گی۔ 

مجلس عزا

لاہور(پ ر) بسلسلہ شہادت سیدہ کونین بنت رسولؐ سید فاظمہ زہراؓ، مجلس عزا بمقام ...