حکومت نے عوام کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں دیا:اورنگ زیب برکی
لاہور (خبرنگار) پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری فنانس اورنگ زیب برکی نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی قیادت اور کارکنان نے جمہوریت کی بحالی کے لئے قربانیاںدیں موجودہ حکومت اور اس کی قیادت نے عوام کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔