Waqt News
Saturday | September 30, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ورلڈکپ سے قبل بنگلا دیش کو بڑا دھچکا
  • خیبرپختونخوا: انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی دوسری فہرست جاری، انعامی رقم مقرر
  • سائفر کیس:چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قصور وار قرار
  • ورلڈ کپ 2023ء، آئی سی سی نے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا
  • ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے جان لیوا امراض سے بچنے کا آسان ترین طریقہ

13جماعتی ٹولا عوام  میں نفرت کا نشان بن چکا ہے:شیخ رشید

May 28, 2023 | 18:45 6:45 PM, May 28, 2023
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
13جماعتی ٹولا عوام  میں نفرت کا نشان بن چکا ہے:شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ محبِ وطن پاکستانی فوج کے خلاف نہیں لیکن چوروں کے ساتھ بھی نہیں ہے. ادارے 9 مئی کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ  اداروں سے درخواست  ہے کہ 9  مئی کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں، جو بھی ملوث ہے اُسے سخت سزادی جائے .لیکن کس کے کہنے پر پولیس خوابِ خرگوش کے مزے لوٹتی رہی. یہ سب سےاہم سوالیہ نشان ہے۔ٹوئٹر پیغام میں سابق وزیرِ داخلہ نے کہا کہ کوئی بھی محبِّ وطن پاکستانی اپنی فوج کے خلاف نہیں ہوسکتا . لیکن پی ڈی ایم کے چوروں کے ساتھ  بھی کھڑانہیں ہوسکتا۔  13جماعتی ٹولا عوام  میں نفرت کا نشان بن چکا ہے۔ ووٹ مانگنے والے پارٹیاں چھوڑ رہے ہیں۔ ووٹ دینے والے ابھی نہیں بدلے۔ آئی ایم ایف سے چھٹی اوردوستوں سے کٹی ہے۔

ورلڈکپ سے قبل بنگلا دیش کو بڑا دھچکا

pic.twitter.com/YFIB1TQdzF

— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) May 28, 2023

پیغام میں عوامی لیگ سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ سزا یافتہ مجرم اور مفرور نواز شریف مذاکرات کیوں کرے گا؟ الیکشن کیوں کرائےگا؟ رات جو لندن کے کیفے میں اُس کے ساتھ ہوا وہی اُس کی مقبولیت کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ جن کاجینا مرنا پاکستان میں ہے. اُن کو  ای سی ایل  میں ڈالا جا رہا ہے۔

خیبرپختونخوا: انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی دوسری فہرست جاری، انعامی رقم مقرر

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ جن سزایافتہ مفرور مجرموں کی جائیدادیں  اور اولاد پاکستان سے باہر ہے.اُن کو  سفارتی پاسپورٹ جاری کیا گیا ہے۔ جب اقتدارکے باہر ہوتے ہیں تو پرائیویٹ جہازوں سے بھاگتےہیں۔ ان کو ای سی ایل میں ڈالناچاہئے۔ 13 جماعتوں کےلیڈرنیلامی میں اورعوام پریشانی میں ہیں۔سیاسی جماعت کوئی شوگرفیکٹری نہیں ہوتی.شیخ رشید نے کہا کہ سیاسی جماعت عوام کےدلوں میں ہوتی ہے۔ آج جو ن لیگ فصل بورہی ہے، کل اُسے کاٹے گی۔ قصور کا بریانی جلسہ لال حویلی کا کچھ نہیں بگاڑسکتا۔ یوم تکبیر کے ایٹمی دھماکوں پر راجہ ظفر الحق، گوہرایوب اورخود شیخ رشید کو کریڈٹ دیتاہوں.  باقی نواز شریف سمیت ساری کابینہ  دھماکوں کی مخالف تھی۔

سائفر کیس:چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قصور وار قرار

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • نواز شریف کی"نیک چال چلن" کی ضمانت؟

    Sep 29, 2023
  • ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے جان لیوا امراض سے بچنے کا آسان ترین ...

    Sep 29, 2023 | 18:00
  • عمرہ زائرین خجل و خوار،شدید احتجاج

    Sep 28, 2023 | 16:10
  • مقبولیت کا سروے اور دھرنے کا جھرنا

    Sep 29, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سائفر کیس:چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قصور وار قرار

    Sep 30, 2023 | 11:56
  • ورلڈ کپ 2023ء، آئی سی سی نے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا

    Sep 29, 2023 | 21:08
  • عید میلاد النبیؐ کی اصل خوشی نبی پاکؐ کی سنت پر عمل کرنے میں ...

    Sep 29, 2023 | 15:43
  • ہنگو:مسجد میں نماز جمعہ کےدوران دھماکہ،2افرادجاں بحق

    Sep 29, 2023 | 14:41
  • جدہ سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں آتشزدگی

    Sep 29, 2023 | 13:27
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • نواز شریف کی"نیک چال چلن" کی ضمانت؟

    Sep 29, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیاری پیاری ...

    Sep 29, 2023
  • مقبولیت کا سروے اور دھرنے کا جھرنا

    Sep 29, 2023
  • ریاست کرے تو کیا کرے؟

    Sep 28, 2023
  • نئی سیاسی جماعت؟؟؟؟؟

    Sep 28, 2023
  • 1

    جشنِ میلادالنبیﷺ اور اتحادِ امتّ کے تقاضے

  • 2

    نگران وزیراعظم اور وزراءخود کو متنازعہ نہ بنائیں

  • 3

    مودی کے نفرت انگیز جرائم سے متعلق بلوم برگ کی رپورٹ

  • 4

    بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

  • 1

    جمعرات ، 11 ربیع الاول 1445ھ، 28ستمبر 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ”مدنی سرکاردِیاں گلیاں !(1) “

    Sep 29, 2023
  • ہمارے نبیﷺ کی ماں کےلئے محبت

    Sep 29, 2023
  • جشن ولادت محمدپر اقلیتی برادری کیلئے ایک عزم ...

    Sep 29, 2023
  • وہ ایک رات چراغاں ہوا زمانے میں

    Sep 29, 2023
  • ”آمد سرورِ کونین“

    Sep 29, 2023
  • ”میاں چنوں سے ملائیشیا تک“

    Sep 29, 2023
  • تجربہ گاہ

    Sep 29, 2023
  •  لوٹ جا عہد نبی کی سمت اے رفتارِ جہاں

    Sep 29, 2023
  • اسرائیل امن معاہدے کی بازگشت

    Sep 29, 2023
  • غبار راہ کو بخشا فروغ وادی سینا

    Sep 29, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضور نبی کریم ﷺ کی سخاوت

  • 2

    حضور نبی کریم کا اسوئہ حسنہ (۲)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    پاکستان

  • 1

    قانون

  • 2

    اسلام

  • 3

    صحنِ سرا

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group