Waqt News
Tuesday | October 03, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • خیرات نہیں چاہئے، تیونس نے 135 ملین ڈالر کی یورپی امداد مسترد کر دی
  • پاکستانی شہری کی جان و مال کسی ملک یا دنیاوی مفاد سے مقدم ہے: آرمی چیف
  • سعودی ولی عہد بغیر پروٹوکول کے ریاض کی سڑکوں پر
  • کراچی میں چھپائے گئے 50 ملین ڈالر حساس اداروں کے ریڈار پر  بڑی کارروائی کا امکان
  • بی جے پی رہنما پوجا دادو نےخودکشی کر لی

یوم ِ تکبیر اور تھنک فار پاکستان

May 28, 2023 9:35 AM, May 28, 2023
  • ناصر آغا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
یوم ِ تکبیر اور تھنک فار پاکستان

آغا ناصر 
پاکستان اپنے قیام کے ساتھ ہی دشمن تخریب کا ر عناصر کا ہدف اور اپنوں کی سرد مہری کا شکارہے۔بظاہر تو یوں لگتا ہے کہ دشمن چست اور دوست سست ہیں۔
گو محب وطن پاکستانیوں کی بھی کمی نہیں۔جن کی کاوشوں اور کوششوں سے حوصلہ ملتا ہے‘ ایسے ہی حب الوطنی سے سرشار ہمارے دوست کاشف ہارون اپنی تنظیم۔ ’’ سوچ فار پاکستان‘‘ کے پلیٹ فارم سے اپنی ٹیم کے ہمراہ پاکستان کی فلاح میں پیش پیش ہیں۔اپنے انہی پاکیزہ عزائم کی تکمیل کیلئے اور استحکام پاکستان میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے 28مئی یوم تکبیر منفردانداز سے سیمینار بعنوان’’بعد از شمشیرو سناں‘‘ کے انعقاد کی صورت میں منا رہے ہیں یہ فکر انگیز موضوع ایٹمی دھماکوں سے جغرافیائی سرحدوں کو محفوظ کرنے کے بعدریاستی ،معاشی ،معاشرتی ،سماجی‘ علمی ،اقداروکردار کی بقاء کی جنگ کے حوالے سے ہے۔ موضوع کے اعتبار سے وہ ایٹمی دھماکوں پر فخر و انبساط اور تدبروتفکر کے ساتھ ارض پاکستان کو ففتھ جنریشن وار،ہابئرڈوارجیسے محاذوں پر قوم کو تیار کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔مثلاً اقبال کے بقول 
صورتِ شمشیر ہے دستِ قضا میں وہ قوم
کرتی ہے جوہر زماں اپنے عمل کا حساب
حضرت عمرؓ نے فرمایا ’’اپنا احتساب خود کر لو اس سے پہلے کہ تمہارا حساب کر دیا جائے‘‘ قوم کو ان اہم ایام کو خود احتسابی اور بہتر مستقبل کے لائحہ عمل کی ترتیب سے منانا چاہیے۔آج جب پاکستان معیشت کے بد ترین بحران کا شکار ہے قوم کو معاشی دھماکہ کرنے کی ضرورت ہے۔آج خودی ہے تیغ فساں لاالہ اللہ محمد رسول اللہ سے قوی حمیت وغیر ت کی بیداری کے دھماکوں سے دشمن کو مات کرنے کی ضرورت ہے۔ اپنی اقداراور کردار کا جائز ہ لیںتوہم خود کو اس شعر کی تفسیر میں دیکھ سکتے ہیں۔
وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنود
یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود
ہماری علمی زبوں حالی پر سوال اٹھتا ہے 
حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے 
  جس قوم کا آغا ز ہی ’’اقرائ‘‘ سے ہوا تھا
 اورحضرت علامہ اقبال فرماتے ہیں
اْس قوم کی پیشانی پہ لکھی ہے تباہی 
جس قوم کے مکتب کی فضا ٹھیک نہیں ہے
جنوبی افریقہ کی ایک یونیورسٹی کے داخلی گیٹ پر لکھی ایک تحریر:
’’کسی بھی قوم کو تباہ کرنے کے لیے ایٹم بم یا لانگ رینج میزائل کی ضرورت نہیں‘ اگر ملک میں تعلیم کا معیارگرا دیا جائے اور امتحانات میں طلباء کو نقل کی اجازت د ے دی جائے تو قوم ازخود تباہ ہو جائے گی۔کیونکہ تعلیمی معیار کم ہونے سے مریض ڈاکٹر کے ہاتھوں مر جائے گا۔ عمارتیں انجینئر کی نااہلی سے گر جائیں گی معیشت اکانومسٹ کے ہاتھوں تباہ ہو جائیگی۔انسانیت سسکیاں لینے لگے گی۔ مذہب میں سکالرزکی وجہ سے دراڑ آجائے گی انصاف ججز کے ہاتھوں ناپید ہو جائے گا۔‘‘یہی تعلیمی زبوں حالی ہماری بد حالی کی اصل وجہ ہے۔تمام سیاسی ، سماجی ، معاشرتی،معاشی بحرانوں کا مقابلہ تعلیمی پسماندگی ختم کرنے سے ہو گاملکی و قومی سیاست آج زبان ِ حال سے پکار پکار کر کہہ رہی ہے۔ 
مرے وطن کی سیاست کا حال مت پوچھو
 گھری ہوئی ہے طوائف تماش بینوں میں
عوام میں علمی ،سماجی، سیاسی شعور کی بلندی کے ساتھ سیاسی بحرانوں کا اصل حل بھی اس شعر میں تلاش کیا جا سکتا ہے
جلال ِ پاد شاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو 
جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی 
یعنی سیاست کی دین سے وابستگی میں ہی سیاسی آلودگیوں سے پاکیزگی کا حل ہے۔

خیرات نہیں چاہئے، تیونس نے 135 ملین ڈالر کی یورپی امداد مسترد کر دی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ناصر آغا

ناصر آغا

مشہور ٖخبریں
  • پاکستان میں زلزلے کی پیش گوئی ،محکمہ موسمیات کا مؤقف بھی ...

    Oct 02, 2023 | 18:12
  • نواز شریف اپنا بھرم برقرار رکھیں

    Oct 02, 2023
  • پاکستان میں شدید زلزلے کی پیشگوئی

    Oct 02, 2023 | 15:41
  • "ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے"

    Oct 03, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • خیرات نہیں چاہئے، تیونس نے 135 ملین ڈالر کی یورپی امداد مسترد ...

    Oct 03, 2023 | 18:16
  • پاکستانی شہری کی جان و مال کسی ملک یا دنیاوی مفاد سے مقدم ہے: ...

    Oct 03, 2023 | 18:13
  • سعودی ولی عہد بغیر پروٹوکول کے ریاض کی سڑکوں پر

    Oct 03, 2023 | 18:09
  • کراچی میں چھپائے گئے 50 ملین ڈالر حساس اداروں کے ریڈار پر  ...

    Oct 03, 2023 | 18:03
  • بی جے پی رہنما پوجا دادو نےخودکشی کر لی

    Oct 03, 2023 | 18:00
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • "ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے"

    Oct 03, 2023
  • ایک پرانا کالم

    Oct 03, 2023
  • پاکستان کے سیاسی و معاشی مسائل سیاسی قیادت کا اصل ...

    Oct 03, 2023
  • بھارت نامہ

    Oct 03, 2023
  • نواز شریف اپنا بھرم برقرار رکھیں

    Oct 02, 2023
  • 1

    پاک چین دوستی: خطے کے مستحکم مستقبل کی ضامن ہے

  • 2

    عساکرِ پاکستا ن دہشت گردوں کو نکیل ڈالنے کیلئے پر عزم

  • 3

    گردے کے غیرقانونی اپریشن کرنیوالا گروہ گرفتار

  • 4

    دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ملک بھر میں آپریشن ضروری ہے

  • 5

    پٹرولیم مصنوعات میں معمولی کمی

  • 1

    منگل ‘ 16 ربیع الاول 1445ھ ‘ 3 اکتوبر 2023ئ

  • 2

    پیر ‘ 15 ربیع الاول 1445ھ ‘ 2 اکتوبر 2023ئ

  • 3

    ہمیں 10 سال دیں‘ محکمے کو درست کر دیں گے: وزیرصحت پنجاب

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • چین کے 100 سال اور میرا اضمحلال

    Oct 03, 2023
  • دہشت گردی کی نئی لہر

    Oct 03, 2023
  • مزاحمت نہیں مفاہمت

    Oct 03, 2023
  • وزیر اعظم سانحہ مستونگ کے متاثرین کی خود دلجوئی ...

    Oct 03, 2023
  • جوانوں کا استاد

    Oct 03, 2023
  • آگ لینے آئی گھر والی بن بیٹھی

    Oct 03, 2023
  • بھارت میں بڑھتی شدت پسندی اور امریکی تشویش

    Oct 03, 2023
  • خالص کِھیر اور دکھلاوے کا عشق

    Oct 03, 2023
  • آئی جی پنجاب کی عوام دوست مہم

    Oct 02, 2023
  •  ظالمو! قاضی آگیا ہے 

    Oct 02, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رحمة اللعالمین(۱)

  • 2

    حضور نبی کریم ﷺ کا حسن ِ معاشرت

  • 3

    حضور نبی کریم ﷺ کا حلم و عفو

  • 1

    احساس

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    مملکت پاکستان

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    دیدہ امید

  • 2

    نظریات

  • 3

    طبعِ مشرق

  • 4

    انقلاب

  • 5

    پایہ¿ تکمیل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group