شادی کا دن کسی بھی دولہا دلہن کیلئے یاد گار ہوتا ہے اور اسے مزید یاد گار بنانے کے لیے انوکھے طریقے زور پکڑتے جارہے ہیں، کبھی کوئی لڑکی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر شادی کے منڈپ پر پہنچ رہی ہے تو اب ایک لڑکی نے ٹریکٹر پر اینٹری دیدی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مدھیہ پردیش کے ضلع بیتل میں ہونے والی شادی میں ایک دلہن کو اپنے بھائیوں کے ہمراہ ٹریکٹر پر شادی کے لیے پہنچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عروسی لباس پہنے دلہن اپنی شادی کے لیے ٹریکٹر خود چلا کر شادی کے مقام پر پہنچ رہی ہے اور لڑکی کے دونوں بھائی بھی اس کے ساتھ ٹریکٹر پر موجود ہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024