کورونا کی بھارتی قسم نے برطانیہ میں زندگی معمول پر لانے میں بڑی رکاوٹ کھڑی کردی۔وزیر صحت میٹ ہینکاک نے تصدیق کی ہے کہ برطانیہ میں کورونا کیسز کے تقریبا 75 فیصد نئے کیسز بھارتی قسم کے ہیں۔میٹ ہینکاک نے کہا کہ مسلسل دوسرے روز کورونا کیسز میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38