چین کی پارلیمنٹ نے ہانگ کانگ کے لئے نئے سیکیورٹی قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت علاقے میں چین کی عملداری کو سبوتاژکرنا جرم تصورہوگا ۔اس سے پہلے 28سو سے زائد نائبین نے قومی عوامی کانگریس کے 13ویں اجلاس میں ہانگ کانگ کیلئے قانونی نظام کے قیام وبہتری اور اس کے نفاذ کے طریقہ کار کی منظوری کے لئے ووٹ دیاتھاجس کا مقصد قومی سلامتی اور تحفظ کو یقینی بناناہے ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024