مولانا حافظ لیاقت علی انتقال کر گئے
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) جمعیت اشاعت و توحید و سنت کے مرکزی رہنما، جامعہ فاروقیہ دوآبہ حافظ آباد کے مہتمم اور خطیب مولانا حافظ لیاقت علی حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کو جامعہ فاروقیہ دوآبہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔