اسلام
اب زمانہ بدل چکا ہے اور آج کل دنیائے اسلام ان نئی نئی قوتوں سے دوچار اور متاثر ہے جو انسانی خیالات کی ہمہ گیر اور غیرمعمولی ترقی کی بنا پر برسرعمل ہے۔ اندریں حالات میرے خیال میں فقہ کی خاتمیت میں یقین رکھنا معقول بات نہیں۔(علامہ اقبال کے خطبہ ’’اسلام کی تعمیر میں اصول حرمت‘‘ سے اقتباس)