جاپان کے شہر کاواساکی میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے 2 افراد قتل جبکہ 17کو زخمی کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک مرد شامل ہیں۔زخمی ہونے والے 17افراد میں 8پرائمری اسکول کے بچے بھی شامل ہیں۔ حملہ بس سٹاپ پر صبح رش کی جگہ کیا گیا، حملہ کرنے والے شخص نے خود کو بھی چاقو مار کر زخمی کر لیا، حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38