پنجاب کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10فیصد اضافے کی سفارش کر دی گئی، محکمہ خزانہ نے وزیر اعلیٰ سے اجازت طلب کر لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئندہ مالی سال میں تنخواہ اور پنشن پر 530ارب خرچ ہوں گے، تنخواہ کی مد میں 320اور پنشن پر 210 ارب کی ادائیگی ہو گی، صوبے کے مالی حالات میں 10فیصد اضافہ ہی ہو سکتا ہے، تنخواہ اور پنشن پر حتمی فیصلہ وزیر اعلی اور کابینہ کرے گی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024