مجید نظامی سے سردار خان نیازی کی ملاقات
مجید نظامی سے سردار خان نیازی کی ملاقات
لاہور (نیوز رپورٹر) ایڈیٹر انچیف نوائے وقت گروپ مجید نظامی سے گذشتہ روز چیف ایڈیٹر روزنامہ پاکستان اسلام آباد سردار خان نیازی نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ سردار خان نیازی نے مجید نظامی کو اپنے نئے شروع ہونیوالے ٹی وی چینل ”روز“ کا بھی بتایا جس پر مجید نظامی نے ان کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر سردار خان نیازی نے اپنے ٹی وی چینل اور اخبار کیلئے مجید نظامی کا خصوصی انٹرویو بھی کیا۔
ملاقات