وزارت خزانہ کے ایڈوائزر اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سیکرٹری کا کنٹریکٹ منسوخ کر دیا گیا
وزارت خزانہ کے ایڈوائزر اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سیکرٹری کا کنٹریکٹ منسوخ کر دیا گیا
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت نے دو افسران کے کنٹریکٹ منسوخ کر دیے۔ پیر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت خزانہ کے ایڈوائزر رانا اسد امین اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سیکرٹری محمد شیر علی کا کنٹریکٹ منسوخ کر دیا گیا ہے اور کنٹریکٹ کی منسوخی کا حکم فوری طور پر نافذالعمل ہو گا۔
کنٹریکٹ منسوخ