حمیرا ارشد نئے البم کی تیاریوں میں مصروف May 28, 2013 5:54 AM, May 28, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ حمیرا ارشد آج کل اپنے نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس البم میں دس گانے ہیں۔ میں نے کوشش کی ہے کہ میرا نیا البم بھی پہلے البمز کی طرح لوگوں کو پسند آئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+