نوازشریف سانحہ گجرات میں جاں بحق بچوں کے خاندانوں سے آج ملاقات کرینگے
نوازشریف سانحہ گجرات میں جاں بحق بچوں کے خاندانوں سے آج ملاقات کرینگے
لاہور (خصوصی رپورٹر) میاں محمد نواز شریف آج ڈیڑھ بجے دن سانحہ گجرات میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے خاندانوں سے ڈسٹرکٹ کونسل ہال گجرات میں ملاقات کریں گے۔