لاہور سٹاک مارکیٹ میں کارپوریٹ بریفنگ پروگرام
لاہور سٹاک مارکیٹ میں کارپوریٹ بریفنگ پروگرام
لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور سٹاک ایکسچینج کے زیر اہتمام کارپوریٹ بریفنگ پروگرام کے تحت ایل ایس ای کے آڈیٹوریم میںگزشتہ روز لفارج پاکستان سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے بارے میں پریزنٹیشن دی گئی ۔ اس کارپوریٹ بریفنگ کے مہمان خصوصی لاہور سٹاک ایکسچینج کے جنرل مینجر فرید ملک تھے۔