ڈاکٹر عاصم حمید گورنمنٹ شاہدرہ ہسپتال کے ایم ایس تعینات
لاہور (نیوز رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب نے سر گنگا رام ہسپتال لاہور کے ایڈیشنل ایم ایس (ایڈمن) ڈاکٹر عاصم حمید کو گورنمنٹ شاہدرہ ہسپتال کا ایم ایس تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیئے، ڈائریکٹر ایمرجنسی سر گنگا رام ہسپتال ڈاکٹر سہیل رانا کو سیکرٹریٹ رپورٹ کرنے کا کہا گیا۔