ورلڈ پاسبان ختم نبوت یوم تکبیر کے موقع پر آج مظاہرہ کرے گی
لاہور (پ ر) علماءورلڈ پاسبان ختم نبوت عالم اسلام کی پہلی ایٹمی اسلامی طاقت پاکستان کی ایٹمی سالگرہ کے موقع پر آج 28 مئی یوم تکبیر پر 5 بجے شام قائد ورلڈ پاسبان علامہ محمد ممتاز اعوان کی قیادت میں پنجاب اسمبلی کے سامنے فیصل چوک مال روڈ پر تجدید عہد کیلئے مظاہرہ کریں گے۔