مسلم لیگ ن کی کامیابی عوام کا نواز شریف پر اعتماد کا اظہار ہے: نواز جٹ
کاہنہ (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما لاہور کے نائب صدر چوہدری نواز جٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کی شاندار کامیابی عوام کا میاں نواز شریف پر اعتماد کا اظہار ہے مخالفین کی طرف سے دھاندلی کے الزمات بے بنیاد ہیں ، عوام نے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دے کر میاں نواز شریف ہر جس اعتماد کااظہار کیا مسلم لیگ (ن) اسے کبھی فراموش نہیں کرے گی،میاں شہباز شریف کی بطوروزیر اعلیٰ نامزدگی پنجاب کی عوام کے لیے خوش آئند ہے۔