ملالہ یوسفزئی ابوظہبی پہنچ گئیں عمرہ کیلئے سعودی عرب جائینگی
ملالہ یوسفزئی ابوظہبی پہنچ گئیں عمرہ کیلئے سعودی عرب جائینگی
ابوظہبی (نوائے وقت رپورٹ) ملالہ یوسفزئی ابوظہبی پہنچ گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملالہ یوسف زئی کے اعزاز میں ابوظہبی کے پاکستانی سفارتخانے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں میڈیا کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔ ملالہ یوسف زئی عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب بھی جائیں گی۔
ملالہ / ابوظہبی