فیروزوالہ(نامہ نگار)تھانہ فیروزوالہ کے ایس ایچ او ولی حسن پاشا نے ڈاکوؤں سے برآمد ہونے والی ریکوری متاثرہ افراد کو تقسیم کی۔ متاثرین کو تھانے میں بلا کر ریکوری کا مال دیا گیا۔ متاثرین نے پولیس کا شکریہ ادا کیاہے ۔
فیروز والہ : ڈاکوئوں سے برآمد ریکوری متاثرہ افراد میں تقسیم
Mar 28, 2025