مری (نامہ نگارخصوصی) ڈی سی مری آغا ظہیر عباس شیرازی کا اسپیشل ایجوکیشن سنٹر جھیکا گلی کا دورہ یا اور خصوصی بچوں میں عیدی اور تحائف تقسیم کیے۔اس طرح وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیرعباس شیرازی نے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کامران صغیر اسپیشل ایجوکیشن سنٹر جھیکا گلی کا دورہ کیا اور خصوصی بچوں میں تحائف تقسیم کیے۔ اس طرح ڈی سی مری نے اے ڈی سی جی مری کے ہمراہ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر جھیکا گلی پہنچے ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر مری نیاسپیشل ایجوکیشن سنٹر کے حصوصی بچوں سے ملاقات کی اور مختلف کلاسوں کا بھی دورہ کیا۔
ڈی سی مری آغا ظہیر عباس شیرازی کا اسپیشل ایجوکیشن سنٹر جھیکا گلی کا دورہ
Mar 28, 2025