اسلام اباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے گریڈ 20 ،21، اور 22 کے افسروں کے تقرر و تبادلے کیے ہیں،گریڈ 22کے افسر مکرم جاہ انصاری کو ڈائریکٹر جنرل سٹریٹیجک ٹیرف ایف بی ار اسلام اباد کے تعینات کر دیا گیا ۔
ایف بی آر میںگریڈ 20 ،21، 22 کے افسروں کے تقرر و تبادلے
Mar 28, 2025