Waqt News
Thursday | May 19, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • آئندہ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس
  • دنیا مجھے کہتی ہے کہ یہ واحد فوج ہے جس نے دہشتگردی کا خاتمہ کیا ہے:جنرل قمر جاوید باجوہ
  • افسران کے تبادلے پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس
  • وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی
  • وزیر خارجہ بلالول بھٹو کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات

حضرت ابراہیم دائود بندگی کرمانی

Mar 28, 2021 4:57 AM, March 28, 2021
  • گلزار ملک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
حضرت ابراہیم دائود بندگی کرمانی

ہر سال 13 مارچ کو شیرگڑھ میں مشہور عظیم صوفی بزرگ حضرت ابراہیم داؤد بندگی کرمانی قادری رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک شروع ہوتا ہے جو 20 مارچ تک جاری رہتا ہے گزشتہ سال اور امسال عرس مبارک کرونا وائرس کے باعث ایک افراتفری کا شکار رہا مگر اس کے باوجود بھی آپ کے لاکھوں عقیدت مند عرس کی تقریبات میں شریک ہوتے رہے ہیں؟آپ کا عرس گزشتہ پانچ سو سال سے چلا رہا ہے آپ کا مزار اس وقت محکمہ اوقاف کی تحویل میں ہے دربار سے ہونے والی تمام آمدنی محکمہ اوقاف کو جاتی ہے مگر اس کی دیکھ بھال اور دیگر معاملات اور عرس کے تمام تر اخراجات آئے ہوئے مہمانوں کے لنگر کا انتظام دربار کے سجادہ نشین سید حسین عباس خود اٹھاتے ہیں اور ہر سال میلہ اور عرس بھی خود لگواتے ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ڈبل سنچری، 200 روپے 50 پیسے پر فروخت

 یہ عظیم صوفی بزرگ اپنے دور کے ولی کامل متوکل فیاض صاحب مجاہدہ و کشف و کرامات اور گوشہ نشین جلیل القدر قادری بزرگ تھے جنہوں نے سینکڑوں غیر مسلموں کو دائرہ اسلام میں داخل کیا آپ کے شیر گڑھ آنے کے بعد یہ علاقہ قادری سلسلہ کا گڑھ بن گیا اور شیر گڑھ کی اس خانقاہ نے تمام شعبہ ہائے زندگی کے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنا شروع کر دیا۔ سولہویں صدی کے مشہور مورخ عبدالقادر بدایونی 1572ء میں شیر گڑھ آئے اور چار روز تک یہاں رہے عبدالقادر بدایونی کے مطابق جب مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر پاکپتن آیا تو وہ شیر گڑھ سے ہو کر گزرا تو اس نے یہاں اس عظیم بزرگ کی بہت تعریف سنی اور وہ ان سے ملنے کا خواہشمند ہوا جنرل شہبازخان کمبوہ اکبر بادشاہ کے دربار کا اہم آفیسر تھا جو حضرت داؤد بندگی کرمانی رحمۃ اللہ علیہ کی بارگاہ میں ملاقات کی اجازت حاصل کرنے کے لیے حاضر ہوا مگر شیخ سید حضرت داؤد بندگی کرمانی رحمۃ اللہ علیہ دنیاوی جاہ جلال اور دولت والے لوگوں سے دور رہتے تھے تو آپ نے جنرل شہباز خان کے ذریعے بادشاہ کو پیغام بھیجا کہ وہ بادشاہ کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں لہذا اس کو ذاتی طور پر دعا کرانے کے لیے آنے کی ضرورت نہیں ہے. آپ کی روحانی طاقت تھی کہ آپ نے ایک بڑی تعداد میں پنجاب کے ہندو جاٹ اور راجپوت قبیلوں کو مشرف بہ اسلام کیا وہ قبائل جو آپ کی بدولت مکمل طور پر یا جزوی طور پر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے آپ موسی المارکہ کی اٹھائیسویں نسل میں سے تھے جو امام محمد تقی ابن امام علی رضا کے بیٹے تھے آپ کے دادا اور پردادا نے کرمان سے سیت پور مظفر گڑھ میں 1410 ہجری میں ہجرت کی تو اس وقت سردار فتح جنگ خان نے اس قصبہ کو شیرگڑھ کے نام سے منسوب کیا. یہاں پر آپ کے خاندان سے تعلق رکھنے والی اور دیگر علاقائی شخصیات کا ذکر کرنا بھی بہت ضروری سمجھتا ہوں ان اہم شخصیات کا تعلق بھی اسی قصبہ شیرگڑھ سے ہے جن میں سابق نگران وزیراعلی پنجاب نجم سیٹھی کی اہلیہ سیدہ جگنو محسن جو اس وقت رکن پنجاب اسمبلی ہیں جن کی قصبہ شیرگڑھ سمیت پورے حلقے میں سیاسی و سماجی خدمات قابل ستائش ہیں جن کی بہترین کاوش میں یہاں شیر گڑھ میں اپنے ذاتی رقبہ میں ایک ہسپتال کالج و سکولز بنوائے ہیں اور ساتھ ہی گزشتہ نو سال سے دسترخوان بھی یہاں انہوں نے اپنی رہائش گاہ ڈیرہ کے ملحقہ قائم کروایا جہاں پر ہر روز یہاں کے غریب غربائ￿  میں دو وقت کا کھانا مہیا کیا جاتا ہے اس کے ساتھ ہی آپ کی رہائش گاہ جو شیر شاہ سوری کے زمانہ میں حضرت داؤد بندگی کرمانی رحمتہ اللہ علیہ کے مزار کے ملحقہ قلعہ نما تعمیر ہوئی تھی وہ آج بھی قائم ہے اور اسی خاندان کے ساتھ تعلق رکھنے والی ایک ایسی شخصیت جو پاکستان فلم انڈسٹری کے بہترین رائٹر و ہدایت کار سید نور کی ہے کا بھی ذکر کرنا ضروری ہے جن کی خدمات پاکستان فلم انڈسٹری کے لئے قابل ستائش ہے جنہوں نے اس قصبہ شیرگڑھ کے علاقہ میں اپنے رقبہ میں ایک بہترین سٹوڈیو قائم کیا اور پاکستان فلم انڈسٹری کو زندہ رکھا اس کے ساتھ ہی اس علاقہ کی دیگر  شخصیات جن میں نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل ضلع اوکاڑہ کے کواڈینیٹر سردار امجد حسن ڈوگر، سردار احمد نواز ڈوگر حق نواز اور مرزا بلال بیگ شامل ہیں۔

شیخ رشید کی عبوری ضمانت میں 6 جون تک توسیع

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
گلزار ملک

گلزار ملک

گلزار ملک

مشہور ٖخبریں
  • قعرِ دریا‘‘ میں ’’تختہ بند‘‘ ہوئے انسان 

    May 18, 2022
  • سپریم کورٹ کےفیصلےکے بعد پنجاب میں ممکنہ سیاسی بحران سے ...

    May 17, 2022 | 21:40
  • پانی پت کی دوسری جنگ  

    May 18, 2022
  • سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

    May 18, 2022 | 17:59
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • آئندہ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس

    May 19, 2022 | 01:02
  • دنیا مجھے کہتی ہے کہ یہ واحد فوج ہے جس نے دہشتگردی کا خاتمہ ...

    May 18, 2022 | 21:55
  • افسران کے تبادلے پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس

    May 18, 2022 | 21:41
  • وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم ...

    May 18, 2022 | 21:35
  • وزیر خارجہ بلالول بھٹو کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات

    May 18, 2022 | 20:56
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • سر دیکھیں یہ ہے میرا کام!!!!

    May 18, 2022
  • ارکان متوقع فیصلے اور اسکے اثرات پر ایک دوسرے سے ...

    May 18, 2022
  • پانی پت کی دوسری جنگ  

    May 18, 2022
  • قعرِ دریا‘‘ میں ’’تختہ بند‘‘ ہوئے انسان 

    May 18, 2022
  • یہ ملک تو ہم سب کا ہے!!!!!

    May 17, 2022
  • 1

    حکومتی اتحادیوں کی جانب سے فوری فیصلوں کی ضرورت

  • 2

    پاک چین وزرائے اعظم کا  سی پیک منصوبے تیز کرنے پر اتفاق

  • 3

    دہشت گردی کی نئی لہر 

  • 4

    مسائل کا فوری حل حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج

  • 5

    میران شاہ اور پشاور میں دہشت گردی

  • 1

    بدھ ، 16 شوال 1443ھ‘ 18 مئی 2022ء

  • 2

    منگل ، 15 شوال 1443ھ‘ 17 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سودسے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل یقینی بنایا جائے

    May 18, 2022
  • واہ پاکستان!

    May 18, 2022
  • بھارت کو سخت جواب دینے کی ضرورت ہے

    May 18, 2022
  • توشہ خانہ کی کہانی ،ریکارڈ کی زبانی

    May 18, 2022
  • نوجوان وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی اننگز کا آغاز

    May 18, 2022
  • سیاسی صورتحال  اور معاشی استحکام لازم و ملزوم

    May 18, 2022
  • اہل اقتدار سے عوامی توقعات

    May 18, 2022
  • ایڑیاں اور آب زمزم

    May 18, 2022
  • گرمی کی شدت : وجوہ اور ھماری ذمہ داری

    May 18, 2022
  •    وطن کے نگہبانوں کو سلام

    May 18, 2022
  • 1

     ہفتہ وار چھٹی کی بحالی کا مسئلہ

  • 2

    بزرگوں سے دعائیں لیں

  • 3

    اتحادیوں سے

  • 4

    سوشل میڈیا کا درست استعمال

  • 5

    حکومت کا مخمصہ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    برکاتِ ایمان

  • 2

    عبادت

  • 1

    فرمان قائد 

  • 2

    پاکستان یا ہندوستان

  • 3

    پاکستان اور اسلام کی عزت

  • 4

    فرمان قائد

  • 1

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 2

    لب پہ آتی

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    علامہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group