سٹریٹ کرائم میں ملوث شاما گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوث شاما گینگ سرغنہ سمیت گرفتارکرلیا ایس ایچ اوچوہدری ریاض نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شاما کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرکے وارداتوں میں استعمال ہونے والااسلحہ اور مسروقہ رقم55ہزار روپے برآمدکرلئے ۔