لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر63 مقدمات درج ،132افراد گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی پولیس نے لاک ڈائون کی خلاف ورزی پرجمعہ کو 63مقدمات درج کرکے132افراد گرفتارکرلئے مجموعی گرفتاریاں896 ہوگئیں ایس پی راول ڈویژن رائے مظہر کی سربراہی میں پولیس نے23مقدمات درج کر کے67افراد کوگرفتار کیا۔