دو موٹرسائیکل چور گرفتار، دو مسروقہ موٹر سائیکل برآمد
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ پیرودھائی پولیس نے دو موٹرسائیکل چور گرفتار کرلئے ایس ایچ او جواد شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان شاہ فیصل اور کامران سے دو مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلئے مزید تفتیش جاری ہے۔