کرونا وائرس سے دنیا بھر میں اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق روس بھی اس مہلک وبا کی زد میں آ چکا ہے۔ اطلاعات کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی انتظامیہ کے متعدد اہلکاروں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ پیوٹن اس سے محفوظ رہے ہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024