جرمنی میں کرونا کیسز کی تعداد 42 ہزار سے متجاوز Mar 28, 2020 | 12:13 12:13 PM, March 28, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ دنیا بھر میں کرونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ جرمنی میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد42288 ہو گئی ہے۔۔۔ جبکہ ان میں سے 253 افراد موت کی نیند سو چکے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک