اٹلی میں کوروناوائرس کے باعث نوسوانیس ہلاکتوں کی نئی تعدادریکارڈ کی گئی ہے جووباء پھوٹنے کے بعداب تک ایک دن میں انسانی ہلاکتوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔اطلاعات کے مطابق ملک میں خطرناک وائرس سے اب تک نوہزارایک سوچونتیس افراد ہلاک ہوئے ہیں۔اس سے پہلے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر Tedros Adhanom Ghebreysus نے ایک بیان میں کہاکہ عالمی وباء سے انسانی زندگیوں کومحفوظ رکھنے کیلئے حفاظی آلات اورسازوسامان میں کمی کے ہنگامی خطرات کاسامناہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024