آئی سی سی کا ٹی20ورلڈ کپ منسوخ نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور(نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر ) آئی سی سی کا ٹی20ورلڈ کپ منسوخ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ کپ رواں سال اکتوبر ہی آسٹریلیا میں ہوگا۔ آئی سی سی نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے کرکٹ ورلڈ کپ منسوخ نہیں ہوگا۔ ٹی20 ورلڈ کپ کی تیاریاں جاری ہیں اور یہ تیاریاں ایسے ہی جاری رہیں گی، انکو کرونا وائرس کی وجہ سے روکا نہیں جائیگا۔