Waqt News
Thursday | January 21, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاکستان کا شاہین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
  • پی ٹی آئی نے ثابت کر دیا وہ غیرملکی ایجنڈے پر کام کر رہی ہے: عبدالرحمن کانجو
  • تاجر تنظیموں کو مقررہ مدت میں باقاعدہ انتخابات کرانے چاہئے: سید ابوذر شاہ
  • اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کی  کارروائی‘ مقدمات درج 
  • ڈاکٹر راؤ خلیل‘ قاری طلحہ صدیقی کے اعزاز میں اسلم خان یوسفزئی کی طرف سے استقبالیہ دیا گیا

خلیفہ الرسول کا طرز عمل

Mar 28, 2020 10:17 AM, March 28, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
خلیفہ الرسول کا طرز عمل

حضور نبی کریم علیہ الصلوۃ والتسلیم کے وصال مبارک کے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ خلیفہء رسول منتخب ہوئے۔اس وقت آپ محلہ سخ میں مقیم تھے۔ بیعت کے بعد آپ چھ ماہ تک وہیں قیام پذیر رہے۔ اکثر صبح پیدل مدینہ منورہ جاتے، کبھی گھوڑے پر بھی سوار ہوجاتے ۔انکے جسم پر ایک لنگی اور گیروے رنگ سے رنگی ہوئی ایک چادر ہوتی ۔عشاء کی نماز کے بعد آپ اپنے اہل خانہ کے پاس واپس آجاتے۔ان کا معمول تھا کہ شام کو اپنی بکریوں کا دودھ نکالتے تواہل محلہ کی بکر یوں کا دودھ بھی دوھ دیتے ۔جب آپکو خلافت تفویض ہوئی۔تو ایک بچی نے کہا اب ہماری بکریوں کا دودھ کون نکال کردیا کریگا۔یہ سن کر آپ نے فرمایا: ’’میری عمر کی قسم یہ کام میں ہی سرانجام دوں گا۔ مجھے امید ہے کہ خلافت کی ذمہ داری مجھے ان اخلاقِ کریمانہ سے نہیں روکے گی،جو پہلے سے مجھ میں ہیں۔‘‘کبھی کبھی ازرہِ خوش طبعی ،اس بچی سے پوچھتے :اے لڑکی! تم کیسا دودھ چاہتی ہو جھاگ والا یا بغیر جھاگ کے ،کبھی وہ کہہ دیتی جھاگ والا کبھی کہہ دیتی بغیر جھاگ کے۔آپ خوش دلی سے اس کا مطالبہ پورا کردیتے۔ایک دن وہ تجارت کی غرض سے بازار کی طرف نکلے،توحضرت عمر نے کہا کہ اگر آپ تجارت میں مشغول ہوجائینگے تو سلطنت کے امور کون انجام دیگا۔ اس پر آپ نے استفسار فرمایا:کہ پھر میری گزر اوقات کیسے ہوگی؟یہ معاملہ شوریٰ کے سامنے پیش ہوا۔ شوریٰ نے ان کیلئے اتنا وظیفہ مقرر کردیا جس سے ان کااور انکے اہل خانہ کاایک دن کاگزارہ ہوجائے اوروہ اس وظیفہ سے حج وعمرہ بھی کرسکیں ۔اوریہ روزینہء اتنا ہی تھا جتنا کہ ایک عام مہاجر خاندان کو بیت المال سے میسر آتا۔ ایک روایت کیمطابق آپ نے اپنے دورانیہ خلافت میں بیت المال سے کل آٹھ ہزار درھم وصول کیے۔جب آپکی رحلت کا وقت قریب آیاتو آپ نے ارشادفرمایا ،ہمارے پاس مسلمانوں کے بیت المال میں سے جو کچھ ہے وہ واپس کردو کیونکہ میں اس وقت اس مال سے کوئی فائدہ نہیں اٹھانا چاہتا۔اورمیں آج تک بیت المال سے جتنا مال استعمال کرچکاہوں۔اسکے بدلے میں میںنے اپنی فلاں زمین بیت المال کے نام کردی ہے۔ چنانچہ آپکے وصال کے بعد وہ زمین ،ایک دودھ والی اونٹنی ،تلواروں کو تیز کرنے والا غلام اورایک چادر جس کی قیمت پانچ درھم تھی حضرت عمر کی خدمت میں پیش کی گئیں ۔آپ نے یہ دیکھا تو رونے لگے اورفرمایا :ابوبکر اپنے بعد میں آنے والوں کو بڑی مشکل میں ڈال گئے ہیں۔یعنی یہ طرز عمل کہ بغیر شدید ضرورت کے بیت المال سے کچھ وصول نہیں کیا اورجو کچھ حاصل کیا وہ بھی دنیا سے جاتے ہوئے واپس لوٹاگئے۔

پی ٹی آئی نے ثابت کر دیا وہ غیرملکی ایجنڈے پر کام کر رہی ہے: عبدالرحمن کانجو
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • مادر ملت کا الیکشن چوری ہوا:کیپٹن صفدر

    Oct 31, 2020 | 14:21
  • فواد چودھری کا نیٹ فلیکس طرز پر پاکستانی پلیٹ فارم لانچ کرنے ...

    Oct 23, 2020 | 20:04
  • لیبیا میں نئی پیش رفت، خلیفہ حفتر اور عقیلہ صالح اچانک دورے ...

    Sep 23, 2020 | 13:44
  • خانہ کعبہ شریف میں جراثیم کش اسپرے اور تطہیر کا عمل مکمل

    Apr 22, 2020 | 10:43
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان کا شاہین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    Jan 21, 2021 | 09:05
  • ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی ...

    Jan 20, 2021 | 23:43
  • جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں ...

    Jan 20, 2021 | 23:29
  • کملا ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں

    Jan 20, 2021 | 22:59
  • نومنتخب امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: وزیر ...

    Jan 20, 2021 | 22:47
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • 1

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 2

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 3

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 4

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 5

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 1

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ناا ہلیوں کی ادائیگیاں

    Jan 21, 2021
  • داخلی سلامتی کا چیلنج اور سیاسی قیادت کی ذمہ ...

    Jan 21, 2021
  • میں ہارا نہیں ہرایا گیا ہوں…!

    Jan 21, 2021
  • 2020… 85مسلمان 6عیسائی لو جہاد کا شکار

    Jan 21, 2021
  •  آئین کے ہوتے ہوئے ملک بند گلی میں

    Jan 21, 2021
  • گودام ہی نہیں امرا کے خزانے بھی لوٹیں

    Jan 21, 2021
  • کہانی ختم ہونے کو ہے 

    Jan 21, 2021
  •  کب کوئی بلا صرف دعائوں سے ٹلی ہے

    Jan 21, 2021
  • وزیرستان کی عورت

    Jan 21, 2021
  •  تحریک تحفظ ختم نبوت کے سربراہ …علامہ ...

    Jan 21, 2021
  • 1

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 2

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 3

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • 4

    بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام

  • 5

    دل ۔۔۔ انسانی جسم کا اہم عضو

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 2

    جذبہء محبت

  • 3

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 4

    صبر 

  • 5

    خدادادقوت

  • 1

    اشتیاق نگاہیں

  • 2

    عوام 

  • 3

    ثقافت

  • 4

    دنیا 

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    مایوسی 

  • 3

    انقلاب

  • 4

    اسلام 

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کی کامیاب پرواز کا تجربہ کیا جو سطح سے سطح تک ہر ...

  • 2

    الٹے ہوجائیں تو بھی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے: شہباز شریف

  • 3

    وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا بیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر حادثے پر افسوس کااظہار

  • 4

    پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد

  • 5

    وزیراعظم عمران خان کا وانا کیلئے تھری اور فور جی سروس شروع کرنے کا اعلان

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group