اقوام متحدہ کالبنان میں شام کےپناہ گزینوں کی محفوظ، رضاکارانہ اورباوقاراندازمیں واپسی پرزور
اقوام متحدہ نے لبنان میں شام کے پناہ گزینوں کی محفوظ، رضا کارانہ اور باوقار انداز میں واپسی پر زور دیا ہے۔ لبنان کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی رابطہ کارجان کیوبس نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے پناہ گزینوں کی وطن واپسی سے متعلق شام کی بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان قومی اتفاق رائے ہے۔ اس سے پہلے کیوبس نےلبنان کی صورتحال کےبارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بریفنگ دی۔