مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اورقابض بھارتی فورسز نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں اور ہندواڑہ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نام نہاد آپریشن کے نام پر فائرنگ کر کے تین کشمیری شہید کر دئیے۔واقعے کے خلاف علاقے کے لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024