ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے: جہانگیز خانزادہ
لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں پنجاب حکومت کا کردار اہم ہے، پی ایس ایل 3کے کامیاب انعقاد کے بعد ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان خوش آئندہے، ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے دیگر غیرملکی ٹیموں کے اعتماد میں اضافہ ہوگا۔