اداکارہ نور کا مقامی کالج میں ورکشاپ کے دوران اداکاری پر لیکچر Mar 28, 2018 7:04 AM, March 28, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ نور نے گزشتہ روز مقامی کالج میں اداکاری کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ میں لیکچر دیا۔ یاد رہے کہ اداکارہ نور نے اداکاری چھوڑ دی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+