واشنگٹن: وہائٹ ہائوس نے کشنر فیملی کے قرضوں کی تحقیقات شروع کر دی
واشنگٹن( نوائے وقت رپورٹ) ہائوس نے کشنر فیملی کے قرضوں کی تحقیقات شروع کر دیں۔ برطانوی اخبار کے مطابق وہائٹ ہائوس نے 50کروڑ ڈالر کے قرضے حاصل کرنے کی تصدیق کی ہے۔ ڈائریکٹر اخلاقیات کمیٹی کے مطابق تحقیق جاری ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔