شہری کے گھر دھمکی آمیز لفافہ ملنے کا مقدمہ درج
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ ائر پورٹ نے شہری کے گھر دھمکی آمیز لفافہ ملنے کا مقدمہ درج کرلیا پولیس کو حبیب الرحمٰن نے بتایا کہ لفافے میں تحریر ہے کہ تم اڈیالہ روڈ چھوڑ آئے ہو یہ جگہ بھی جلد چھوڑ جائو گے ۔