ایم ایل ٹی آنرز پارٹ ون اور ٹواینول کی ڈیٹ شیٹس جاری
لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی کورس(ایم ایل ٹی) پارٹ ون اور ٹواینول 2017کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔ تفصیل ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہے۔