افغانستان کا مسئلہ صرف طالبان سے مذاکرات کے ذریعے حل ہو سکتا ہے: پاکستان
اسلام آباد (شفقت علی، دی نیشن رپورٹ) پاکستانی وزارت خارجہ کے سینئر عہدیداروں نے کہا ہے افغان مسئلے کا حل صرف طالبان کے ساتھ مذاکرات سے نکل سکتا ہے، پاکستان چاہتا ہے افغان مسئلے کے حل کیلئے تمام بڑی طاقتیں کردار ادا کریں۔ ازبکستان کی طرف سے مذاکرات کے اہتمام کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں۔