سعودی عرب اور عراق میں فضائی نقل و حمل کا معاہدہ
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب اور عراق کے درمیان فضائی نقل و حمل کو دینے کیلئے معاہدہ پا گیا ہے ۔ وزارتی کمیٹیوں کے اجلاس کے دوران ہوئے جس میں عراق کی نمائندگی وزیر ٹرانسپورٹ کا ظلم حمامی نے کی جبکہ سعودی عرب کی جانب سے ایوی ایشن کے سربراہ عبدالحکیم تمیمی نے دستخط کئے ، براہ راست پروازیں چلانے سمیت ان پروازوں کی دیگر ہوائی اڈوں تک چلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ۔سامان کی ترسیل کیلئے ایک دوسرے سے تعاون اور سہولت فراہمی پربھی اتفاق کیا گیا اس کے علاوہ دونوں ممالک کو زمینی راہداریوں اور ریلوے لائنوں کے نظام سے مربوط کرنے پر غور کیلئے مشترکہ کمشن بنائیں گے۔