ٹی پی ایل لائف انشورنس کے تحت ’ٹی پی ایل او پی ڈی سہولت‘ کا آغاز
کراچی (کامرس رپورٹر)ٹی پی ایل لائف انشورنس نے اپنی نوعیت کی پہلی ڈیجیٹل آئوٹ پیشنٹ ہیلتھ انشورنس سہولت کا آغاز کردیا۔ ٹی پی ایل او پی ڈی سہولت صارفین کو ٹی پی ایل لائف کی ویب سائٹ کے ذریعہ ڈیجیٹل طور پر بناکیش طریقہ سے آئوٹ پیشنٹ میڈیکل سروسز تک رسائی فراہم کرتا ہے۔اس سروس کے متعارف ہونے سے صارفین کی سہولتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے اور ہیلتھ انشورنس کے شعبہ میں ان کو آسانی مہیا ہوگئی ہے۔