سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کا 11واں اجلاس ‘ صدارت وزیر محنت نے کی
کراچی(خبر نگار)صو با ئی وزیر محنت ،ٹرا نسپو ر ٹ و اطلا عا ت سندھ سید نا صر حسین شاہ کی زیر صدا ر ت سیکریٹریٹ میں سندھ ورکرز ویلفیئر بو ر ڈ کا گیا ر ہوا ں اجلا س منعقد ہوا ۔ اجلا س میں محنت کشو ں کے رہا ئشی مسائل سمیت دیگر فلا ح و بہبو د کے حوالے سے تفصیلی غو ر کیا گیا ۔اس مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے صو با ئی وزیر نے افسرا ن کو ہدایت کی کہ سندھ ورکرز ویلفیئر بو ر ڈ محنت کشو ں کے لئے تعمیر کئے گئے رہا ئشی یو نٹ کی الا ٹمنٹ کے طر یقہ کا ر کو قا نو نی ،شفا ف اور میر ٹ کے مطا بق یقینی بنا ئے ۔اجلا س میں محنت کشو ں کے بچو ں کیلئے انجینئرنگ اور میڈیکل یو نیورسیٹیز کے قیا م کی تجویز پیش کی گئی اور اس سلسلے میں تفصیلی غو ر کیا گیا ۔اس سلسلے میں اس تجویز پر بھی غو ر کیا گیا کہ طوریل عر صے سے تر قی کے منتظر ملا زمین کو فو ر ی طو ر پر اگلے گریڈ میں تر قی کیلئے اقدا ما ت بھی کئے جا ئیں ۔اجلا س میں فیصلہ کیا گیا کہ سیسی میں رجسٹرڈ محنت کشو ں کی تعدا د میں اضا فہ کیا جا ئے اور ا س سلسلے میں سیسی میں رجسٹر ڈ محنت کشو ں کو کمپیو ٹرا ئزڈ بھی کیا جا ئے ۔اجلا س میں سیکریٹری ورکرز ویلفیئر بو ر ڈ و دیگر محکمو ں سے تعلق رکھنے والے بو ر ڈ ممبرا ن نے بھی شر کت کی ۔