پنجاب بار کونسل کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے کیلئے ہیلپ لائن قائم کرنے کا فیصلہ
لاہور (وقائع نگار خصوصی) پنجاب بار کونسل نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو ختم کروانے میں موثر کردار ادا کرنے کےلئے ہیلپ لائن قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ فیصلہ چیئرپرسن ہیومن رائٹس کمیٹی غزالہ خان کی زیرِ صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔