جی ایم پراچہ کا ختم قل آج کینال ویو میں ہو گا
لاہور (پ ر) ریٹائرڈ کمشنر جی ایم پراچہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل خوانی آج بروز جمعرات شام پانچ بجے جامع مسجد کینال ویو ہا¶سنگ سوسائٹی میں ہو گی جبکہ خواتین ان کی رہائش گاہ 23 اے کینال ویو ہا¶سنگ سوسائٹی میں قرآن خوانی میں شرکت کریں گی۔