Waqt News
Wednesday | August 10, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • کامن ویلتھ گیمز کے لیے گئے 2 پاکستانی کھلاڑی لاپتہ
  • سونےکی قیمت میں کمی
  • پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ
  • دکانیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم,اتوار کی چھٹی کاکیافیصلہ ہوا؟
  • ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پربم حملےمیں اہلکار زخمی،فورسز آپریشن میں دودہشتگردہلاک

  22 کروڑ لوگ ٹیکس دیتے ہیں مگر؟

Jun 28, 2022 7:56 AM, June 28, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
  22 کروڑ لوگ ٹیکس دیتے ہیں مگر؟

پاکستان میں 22 کروڑ لوگ سینکڑوں قسم کے ٹیکس دیتے ہیں مگر حکمران پھر بھی ان سے خوش نہیں۔ ہردور میں حکمران وطن عزیز کے باسیوں پر یہ الزام لگارہے ہیں کہ وہ ٹیکس نہیں دیتے۔ ہم غور کریں تو اس وقت پاکستانی مختلف ٹیکسوں کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔ ان چیدہ چیدہ 37 ٹیکسوں  میں انکم ٹیکس، جنرل سیل ٹیکس،کیپٹل ویلیو ٹیکس،ویلیو ایڈڈ ٹیکس، سنٹرل سیلز ٹیکس،سروس ٹیکس، فیول ایڈجسٹمنٹ ٹیکس،پٹرول لیوی،ایکسائز ڈیوٹی، کسٹم ڈیوٹی، آکٹرائے ٹیکس، ایمپلائنمنٹ ٹیکس،ٹی ڈی ایس ٹیکس، پراپرٹی ٹیکس، گورنمنٹ سٹیمپ ڈیوٹی, آبیانہ ٹیکس، عشر، زکواۃ، دھل ٹیکس، لوکل سیس، پی ٹی وی ٹیکس، پارکنگ فی، کیپٹل گین ٹیکس،واٹر ٹیکس، فلڈ ٹیکس، ڈیم کنسٹرکشن ٹیکس،فروفیشنل ٹیکس، روڈ ٹیکس، ٹال گیٹ فی،سیکیورٹی ٹرانزیکشن ٹیکس، ایجوکیشن سیس، ویلتھ ٹیکس، ٹرانزینس اکوپینسی ٹیکس، ود ہولڈنگ ٹیکس، ایجوکیشن فی، ایس ای سی پی لیوی، بجلی ٹیکس اور اسکے علاوہ بے تحا شامزید ٹیکس بھی ہیں۔مگر مجھے حکمران اور اشرافیہ بتا دیں کہ وہ ان کمر توڑ ٹیکسوں اور تاریخ کی بد ترین مہنگائی کے عوض پاکستانیوں کو کیا دے رہے ہیں؟کیا ریاست کے ذمے عوام کو روزگار، تعلیم، صحت اور تحفظ کے جو اقدامات شامل ہیں وہ انکو دے رہے  ۔ریکارڈکے مطابق وطن عزیز میں 45 فی صد لوگ، تقریباً 12 کروڑ عوام غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ پی ٹی آئی کی ماضی قریب، موجودہ اور سابق حکومتوں کی عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے بارشوں کی  پیش گوئی :محکمہ موسمیات

 اس میں مزید اضا فہ ہوا۔ اور اس وقت پاکستانی بچوں کی مہنگی  تعلیم،نا قابل بر داشت صحت، روز گار کے بوجھ کے علاوہ ریاست، ریاستی اداروں، اشرافیہ، کا رخانہ داروں، جاگیر داروں، سول اور ملٹری بیروکریسی شامل کا انتہائی اذیت ناک بوجھ بھی اْٹھا رہے ہیں۔اگر فرض محا ل غربت کی لکیر سے نیچے رہنے والے کروڑوں لوگوں کی آمدنی 2 ڈالر روزانہ ہے تو کیا حکمران وقت بتانا پسند فرمائیں گے کہ ان 15 یا 20 ہزار روپے میں 6 افراد پر مشتمل خاندان کی کفالت کیسے کیا جا سکتا ہے۔ پاکستانیوں کو ہر دور اور ہر پا رٹی کے حکمرانوں پر کوئی اعتبار اور یقین نہیں۔ کیونکہ یہ حکمران غریب عوام اور ٹیکس دینے والے پسے ہوئے طبقات کے پیسوں پر پر تغیش زندگی گزار رہے ہیں۔ عوام اپنے خون پسینے کی کمائی سے جو ٹیکس دیتے ہیں حکمران اس کو عوام کا امانت نہیں سمجھتے اور اس دولت کو منی لانڈرنگ کی شکل میں باہر ملکوں میں منتقل کرکے جائیدادیں بنا رہے ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک میں ٹیکس دینے کا رحجان  ہے۔پاکستان جیسے غریب ممالک والے ریجن جنوبی ایشائ￿  میں ٹیکس دینے کی شرح ملک کے کل آمدنی کا 12 فیصد ہے جبکہ یہ شرح پاکستان میں 11 فی صد ہے جو جنوبی ایشائ￿   کے کسی ممالک سے کم نہیں۔  اسکے باوجود بھی پاکستان جنوبی ایشائی ممالک بھارت، بنگلہ دیش، بھوٹان، سری لنکا، افغانستان، مالدیپ، نیپال سے فی کس آمدنی، خارجہ سکے کے ذخائر، اور ڈالر کے ساتھ ان ممالک کے سکوں کے مقابلے میں کم ہے۔مثلاً بھارت کی فی کس آمدنی 2ہزار ڈالر، سری لنکا کی 2400 ڈالر، بنگلہ دیش کی 2900 ڈالر، مالدیپ کی 8300 ڈالر، جبکہ دنیا کی ساتویں اور مسلم دنیا کی اکلوٹی اٹیمی طاقت پاکستان کی فی کس آمدنی 1200ڈالر فی کس ہے۔   اس وقت بھارت کے ساتھ خارجہ سکے ذخائر 600 ارب ڈالر،بنگلہ دیش کے ساتھ 43ارب ڈالر، نیپال اور افغانستان کے ساتھ 10 ارب ڈالر، جبکہ بد قسمتی سے پاکستان کے پاس سب سے کم یعنی 8 ارب ڈالر ہے اور اس میں تقریبا 6  ارب ڈالر سعودی عرب، چین اور کئی خلیجی ممالک کے ہیں۔اگر ہم ڈالرکے حساب سے جنوبی ایشیائی ممالک کی کرنسی کا موازنہ کریں تو 1افغانی روپیہ پاکستان کے 2.34روپے کے برابر ہے۔ جبکہ بنگلہ دیش کا ایک ٹکہ پاکستان کے 2.26روپے کا جبکہ بھارت کا ایک روپیہ پاکستان کے تقریباً 2.75روپے کے برابر ہے۔ یہ بات بھی سمجھ سے بالاتر ہے کہ عمران خان کے پونے چار سال کے عرصہ میں 30 ہزار ارب روپے سے 54 ہزار ارب روپے تک پہنچ کیا۔  اور عمران خان کے پونے چار سال دور حکومت میں سمندر پار پاکستانیوں نے اوسطاً 25 ارب ڈالر تک پاکستان بھیجے اور ہر سال 5 ہزار ارب روپے ٹیکس جمع ہوتا رہا۔ کرونا کی مد میں بیرونی دنیا نے ساڑھے تین ارب ڈالر دئے مگر سمجھ نہیں آتی کہ ان سب کے باوجود پھر بھی پاکستان آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کے لئے  قوم کو کتنا ذلیل اور رسوا کر رہے ہیں۔در اصل بات یہ ہے کہ لیڈر شپ ملکوں کے اقتصادی، مالی اور سفارتی حالات بدلتے رہتے ہیں مگر افسوس صد افسوس ہماری لیڈر شپ اور قیادت اس اہل نہیں کہ وطن عزیز کو اقتصادی اور مالی بحران سے نکال سکیں۔ اس وقت اگر ملک کو ضرورت ہے تو ایک مخلص اور اہل لیڈر شپ کی ہے۔علاوہ ازیں پاکستان میں غریب تو ٹیکس دیتے ہیں مگر امیر نہیں دیتے۔  اور یہی وجہ ہے کہ غریبوں پر مہنگائی کی شکل میں بے تحاشا ٹیکس  لاگو کیا جا رہا ہے۔

امریکا کا یوکرین کیلئے ایک ارب ڈالر مالیت کے اسلحہ پیکج کا اعلان

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  •  ’’پانچویں پشت‘‘ کی ابلاغی جنگ 

    Aug 09, 2022
  • شہباز گل کے بیان پر پیپلز پارٹی بھی میدان میں آگئی

    Aug 09, 2022 | 18:18
  • نیوزی لینڈ کا نام تبدیل کرنے پر غور، نیا نام کیا ہوگا؟

    Aug 09, 2022 | 21:34
  • مونس الہی کا بنی گالہ کے متعلق اہم بیان،پنجاب پولیس بھیجنے ...

    Aug 09, 2022 | 16:22
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کامن ویلتھ گیمز کے لیے گئے 2 پاکستانی کھلاڑی لاپتہ

    Aug 10, 2022 | 20:59
  • سونےکی قیمت میں کمی

    Aug 10, 2022 | 20:32
  • پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومت ...

    Aug 10, 2022 | 20:22
  • دکانیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم,اتوار کی چھٹی ...

    Aug 10, 2022 | 20:04
  • ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پربم حملےمیں اہلکار ...

    Aug 10, 2022 | 19:57
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  ’’پانچویں پشت‘‘ کی ابلاغی جنگ 

    Aug 09, 2022
  • عظیم قربانی کی روح کو سمجھنے اور عمل کی ضرورت!!!!!!!

    Aug 09, 2022
  • فیک نیوز کا مقابلہ اور پانچویں نشست کی ابلاغی ...

    Aug 08, 2022
  • امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قربانی اور امت ...

    Aug 08, 2022
  •  دیو سائی تا وادیِ ہنزہ

    Aug 07, 2022
  • 1

    یوم ِ عاشور اور الحادی قوتوں کے عزائم

  • 2

    شہداء کا تمسخر اڑانے والوں کو  قرار واقعی سزا ملنی چاہیے

  • 3

    چین کا مسئلہ کشمیر کوعالمی سطح پر اجاگر کرنا خوش آئند ہے

  • 4

    سیلاب متاثرین کے لیے  امدادی فنڈکا قیام

  • 5

    ممنوعہ فنڈنگ ، تحقیقات  میں شفافیت ضروری 

  • 1

    پیر، 9  محرم الحرام،   1444ھ، 8اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • قیام امام حسینؓ کے اہداف

    Aug 09, 2022
  • حقا کہ بِنائے لا اِلہ ہست حُسینؓ

    Aug 09, 2022
  • شہادت امام حسین ؓ 

    Aug 09, 2022
  • درس ِ کربلا

    Aug 09, 2022
  • ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؓ 

    Aug 09, 2022
  • میرے حسینؓ کا دور 

    Aug 09, 2022
  • یوم عاشور: شاید آج رویا ہو فلک

    Aug 09, 2022
  • صدیاں حسین ؓکی ہیں زمانہ حسین ؓکا

    Aug 09, 2022
  • شاہ است حسین ؓ

    Aug 09, 2022
  • لیکن یزیدیوں کی اطاعت نہ کر قبول

    Aug 09, 2022
  • 1

    نذرِ عقیدت بحضورسیدالشہدا  ؓ

  • 2

    قطعات در مدحتِ امامِ مظلومِ ؓ

  • 3

    حکومتی خوشخبری !

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ....حسین ابن علی جانِ اولیاء 

  • 2

    پسندیدہ عمل 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    بار ایسوسی ایشن کراچی

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 3

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group