سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو جمعہ کی صبح آٹھ بجے سے گیس فراہمی معطل کردی جائیگی۔گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت سوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو جمعہ کی صبح آٹھ بجے سے ہفتہ کی صبح آٹھ بجے تک گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024