ملتان اور نواح میں آج موسم ابر آلود اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان
ملتان (خبر نگار خصوصی) محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق آج ملتان و گردونواح میں موسم ابر آلود رہنے و گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے جمعرات کے روز درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 39.5 کم سے کم 30.7 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔